پاکستان سے بات کریں
تحریر: آصف علی زرداریصدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
جمہوریت کی بنیادی خوبی یہ ہے کہ اس میں تصادم کے مقابلے میں ڈائیلاگ کو ترجیح دی جاتی ہے ۔ یہی
پالیسی ہم پاکستان میں چلا رہے ہیں۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جسے شدت پسندی کی دھمکیوں کا سامنا ہے وہاں امریکہ کے کچھ حضرات نے اس پر ایسے حملے کئے جس سے اس ہفتے شدت پسندی کو بہت شہ ملی، اس لئے حیران ہوئے بغیر یہ کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے خلاف اس منظم کوشش نے پاک امریکہ باہمی روابط کو کھلا نقصان پہنچایا حالانکہ ان روابط کو تضاد کی بجائے مشترکہ مفادات کے لئے استعمال کرکے بہتر نتائج نکالے جا سکتے تھےان حالات میں کہتا ہوں کہ پاکستان کے خلاف لفظوں کی جنگ ٹھنڈی کریں اور سنجیدہ گفتگو کا راستہ اپنا لیں۔ سنجیدہ گفتگو کے لئے ضروری ہے کہ چند زمینی سچائیوں کو فوراً نظر رکھا جائے ۔ اس حقیقت سے کون انکار کر سکتا ہے کہ پاکستان کو کئی فالٹ لائن کا سامنا ہے اسی Read more >>طرح جنگی جنون بھی رُکا نہیں،
Comments
Post a Comment